بین الاقوامی گروپ:عالم اسلام کے بزرگ مرجع تقلید حضرت آیت الله سیستانی نے کہا کہ جو لوگ امام حسین علیہ السلام کی ملکوتی بارگاہ کی زیارت کے لئے پیدل سفر کر رہے ہیں وہ نیک اخلاق اور دین مبین اسلام کی تعلیمات پر پابند رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 2616400 تاریخ اشاعت : 2014/12/08